pakistan mien shadia karoobari muaiday bangye

روزے میں اکثر کھانا چکھ لیتی ہوں،متھیرا۔۔

معروف ماڈل و میزبان متھیرا کا کہنا ہے کہ وہ اکثر اوقات ہی روزے میں بھول کر پانی پی لیتی ہیں۔میزبان متھیرا کی جانب سے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا گیا ہے جس میں انہوں نے اپنی رمضان میں جاری مصروفیت سے متعلق بات کی ہے۔متھیرا کا اپنے اس انٹرویو کے دوران بتانا تھا کہ ’اُن کے ساتھ ایسا اکثر ہوتا ہے کہ وہ کھانا بنانے کے دوران چکھ لیتی ہیں یا پھر پانی پی لیتی ہیں، اُن کی والدہ انہیں ٹوک کر یاد دلاتی ہیں کہ اُن کا روزہ ہے۔متھیرا سے سوال پوچھا گیا کہ ’کیا وہ بچپن میں پراسرار حرکتیں کرنے والی بچی تھیں۔جس کے جواب میں متھیرا کا کہنا تھا کہ ’وہ اب بھی پراسرار حرکتیں کرتی ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں