Royal News Protest for Salary

رائل نیوزچینل پر بھرپوراحتجاج کا اعلان

رائل نیوزچینل پر بھرپوراحتجاج کا اعلان

سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود  صحافی ورکرز کو تنخواہیں اور بقایاجات کی ادائیگی نہ کرنے پر رائل نیوز چینل اور ان کے مالکان کے خلاف پی ایف یو جے، پی یو جے، ایمرا ،ایمپرا ،اینکا باڈی نے مورخہ 16 جولائی  بروز پیر  دوپہر دو بجے رائل نیوز چینل کے دفتر کے باہر پی ایف یو جے کی سربراہی میں مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے  جس میں انڈے اور ٹماٹروں کا بھرپور استعمال ہوگا

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں