riuj dastoor ke intekhabaat

آرآئی یوجے دستور کے انتخابات، تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب۔۔

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے انتخابات 2023-24 میں سید قیصر عباس شاہ صدر اور رشید ملک جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔ شیخ ایوب ناصر، خضر حیات ملک، وقار زیدی نائب صدور، راحیل نواز سواتی خازن، مظفر بھٹی، ضرار فرید اور اعظم نیازی جوائنٹ سیکریٹریز جبکہ ایگزیکٹو باڈی کے اراکین میں الیاس شاہد، طارق سمیر، جاوید اختر، خالد قریشی، ارشد عزیز، نعیم اللہ خان، اکرم عابد، ذوالفقارعلی خان، ریحانہ پروین، عارف بخاری، عارف ملک، اسد جدون، بلال عظیمی، عسکری بلتی اور سید فرہاد شامل ہیں۔ الیکشن کمیٹی کے چیئرمین خاور نواز راجہ اور رکن عبدالقدوس مرزا کے مطابق تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوئے ۔
ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں