آر آئی یو جے (دستور) کے انتخابات کے لیے الیکشن کمیٹی تشکیل دی گئی۔۔ میاں منیر کو کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے ، ارکان میں ناصر میر، مظہر چوہدری، وحید خاکوانی اور شہزاد حسن شامل ہیں، انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدوار23 سے 25 اگست تک کاغذات نامزدگی حاصل کرسکتے ہیں، 26سے 28 اگست تک دن بارہ بجے سے شام 5 بجے تک کاغذات جمع کرائے جاسکیں گے ،پولنگ 11 ستمبر کو پریس کلب میں ہوگی۔
Facebook Comments