سابق اینکر ریحام خان نے الیکشن سے قبل اپنی کتاب سے خوب ہلچل مچائی، کتاب میں اداکارہ ریشم سے متعلق بھی کچھ باتیں شامل تھیں جس پر ردعمل دیتے ہوئے اداکارہ ریشم نے سابق خاتون اینکر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔۔اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ ۔۔جب مجھے لوگو ں نے ریحام خان کی کتاب کے کچھ اسکرین شاٹس بھیجے تو میں نے دیکھ کر کہا کہ یہ کیا ہے ،ریحام خان عورت کی بدترین جبکہ جمائمہ گولڈ سمتھ عورت کی بہترین مثال ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں بڑے چن چن کر لوگوں کے نام لیے ہیں جن کے کوئی اسکینڈل نہیں ہیں ۔ ریحا م خان کو کون جانتاہے ؟ وہ سمجھیں کہ شائد لوگ میری کتاب پڑھیں گے ، ریحام کی کتاب جھوٹ کا پلندہ ہے۔۔
Facebook Comments