ISPR pemra ka kia kaam wo bataen kon program mein aega

رپورٹر ز پر تشدد، پی یوجے کا اظہار مذمت۔۔

پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد رفیق بھٹی، سیکرٹری خاور بیگ، نائب صدور خاور عباس سندھو، عامر ملک ، جوائنٹ سیکرٹریز حسنین اخلاق ،ریاض ٹاک ، خزانچی مدثر خان ، ممبران ایگزیکٹو کونسل سید عتیق شاہ، ارشاد آمین، حسنین ترمذی، شہزاد فراموش،رانا ذوالفقار، غلام مرتضیٰ باجوہ، ثاقب بٹ، کامران ارشد، سعید ورک، اور خالد منصورنے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی پیشی کی دوران پولیس کی جانب سے جی این این کے رپورٹر ادریس عباسی، نیو نیوز کے ذیشان خان،ایکسپریس نیوز کے رپورٹر ثاقب بشیر ،اے آر وائی نیوز کے رپورٹر شاہ خالد،بول ٹی وی کے رپورٹر طیب بلوچ،عباس شبیرسمیت دیگر صحافیوںپر پولیس کے وحشیانہ تشدد کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ عدلیہ سے یہ مطالبہ کرتے ہےں کہ اس واقعہ کا نوٹس لے اور واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کروائی جائے۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں