twenty four news ki gaari par hamla

رپورٹرز اور کیمرہ مینوں کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔

میڈیا انڈسٹری میں جہاں اینکرز کی تیزی  سے تبدیلیوں کی خبریں سامنے آرہی ہیں وہیں رپورٹرز اور کیمرہ مینز کے حوالے سے بھی ایک اچھی خبر ملی ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 24 نیوز اسلام آباد کے رپورٹرز اور کیمرمینز کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے جس سے اسٹاف میں کافی خوشی پائی جاتی ہے لاہور ہیڈآفس سے ایچ آر نے فرداً فرداً تمام رپورٹرز کو فون کرکے ان کی تنخواہوں میں ہونے والے اضافے سے آگاہ کیا رپورٹرز کی تنخواہوں میں ان کی کارکردگی اور سینیارٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے 15 سے 40 ہزار تک کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ تمام کیمرہ مینز کی تنخواہوں میں 8 ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے لیکن یہ اضافہ یکم ستمبر سے نافذالعمل ہوگا بعض لوگوں کا خیال ہے کہ میڈیا میں تیزی سے ہونے والی تبدیلیوں کے پیش نظر یہ اضافہ کیا گیا ہے تاکہ لوگ چینل چھوڑ کر نہ جائیں

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں