reporter ka kamsoon bhateeja current lagne se jaan bahaq

رپورٹر کا کمسن بھتیجا کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔۔

نجی چینل کے رپورٹر حافظ شاہد محمود کا 7 سالہ بھتیجا محمد عثمان ٹیوشن پڑھنے کیلئے راولپنڈی میں رہائش گاہ کے قریب اکیڈمی گیا جہاں دوسری منزل پر لگی ہو ئی آہنی گرل میں کرنٹ آگیا جس کیساتھ ٹکرانے کے نتیجے میں عثمان کا ایک دوست جھلس گیا ،اس دوران اپنے دوست کو بچانے کیلئے عثمان نے اسے پکڑا تو وہ بھی کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا ،محمد عثمان کو ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواح میں اس کے آبائی گاؤں چک نمبر189گ ب کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں