jang geo ke numainde ke walid ko loot lia gya

رپورٹر،کیمرہ مین پر تشدد کرنےوالوں کے خلاف مقدمہ درج۔۔

فیصل آباد میں جیو نیوز کے رپورٹر اور کیمرہ مین پر تشدد کرنیوالے پولیس اہلکاروں کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے پولیس رپورٹ کے مطابق جیو نیوز کے رپورٹر حماد شفاعت نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ شہباز گل کی کوریج کے بعد واپس آفس جارہے تھے کہ تھانہ سمن آباد کے قریب ڈی ایس این جی سے فوٹیج بجھوانے کیلئے رکے تھے کہ اسی دوران سمن آباد پولیس اسٹیشن میں کھلے آسمان تلے کباڑ ہوئی گاڑیاں نظر آئی جس کی فوٹیج موبائل پر بنانا شروع کی تو ایک باوردی پولیس اہلکار جبکہ ایک سول کپڑوں میں ملبوس اہلکار نے موبائل چھین کر تشدد کا نشانہ بنایا اور خالی کمرہ میں لیجاکر حبس بے جا میں رکھا موبائل فون بھی چھین لئے اسی دوران مقامی رپورٹرز اور ضلعی پولیس کے ترجمان نے موقع پر پہنچ کر مجھے بازیاب کروایا پولیس نے دونوں پولیس اہلکاروں کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔۔۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں