suno news mein bartarfian puj ka hangami ijlas

ریحام خان نے سنونیوز جوائن کرلیا۔۔

بدلتے ہوئے سیاسی حالات دیکھتے ہوئے ٹی وی چینلز کی پالیسیز بھی تبدیل ہونا شروع ہوگئیں۔پی ٹی آئی مخالف سنو نیوز نے  ایک اور پی ٹی آئی مخالف اینکر کو ہائر کرلیا۔ پپو کا کہنا ہے کہ اس اینکر کو بیرسٹر احتشام الدین کے پروگرام سوال نامہ کا سلاٹ دیا جائے گا۔۔ پپو کا مزید کہنا ہے کہ سنو نیوز میں پی ٹی آئی کی حمایت میں بولنے والے اینکر ز کو ایک کے بعد ایک باہر کیا جارہا ہے، ماضی میں ہارون الرشید کے ساتھ یہی سلوک کیاگیا تھا۔ پپو کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سنو نیوز جوائن کرلیا ہے اور اسلام آباد آفس میں ان کے اسٹوڈیو کی تیاری شروع ہوگئی ہے ریحام خان دسمبر سے اپنے شو کا آغاز کریں گی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں