rawan saal qatal hone wale sahafio ki tadaad kam rhi

رواں سال قتل ہونے والے صحافیوں کی تعداد کم رہی۔۔

صحافیوں کے حقوق کے حوالے سے آواز اٹھانے والی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 488 صحافی جیلوں میں ہیں، 25 سالہ تاریخ میں یہ پابند سلاسل صحافیوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اس کے برعکس رواں سال 46 صحافی قتل ہوئے جوکہ 25 سالہ تاریخ میں ایک سال میں قتل ہونے والے صحافیوں کی سب سے کم تعداد ہے، اس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات میں کمی آنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ادارے نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ آر ایس ایف نے 1995ء سے یہ اعداد و شمار جمع کرنے شروع کیے تھے اور اس سے قبل کبھی صحافیوں کی اتنی بڑی تعداد کو ان کے کام کے باعث گرفتار نہیں کیا گیا۔

koi insan nahi | Javed Chaudhary
koi insan nahi | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں