rawalpindi press club housing scheme keliye izafi plot ki manzoori

راولپنڈی پریس کلب ہاؤسنگ اسکیم کیلئے اضافی پلاٹس کی منظوری۔۔

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے راولپنڈی پریس کلب ہاؤسنگ اسکیم کیلئے اضافی پلاٹس کی منظوری بھی دے دی،راولپنڈی پریس کلب ہاؤسنگ سکیم کو 121کینال اراضی دینے کا اصولی فیصلہ کیاگیا ہے۔۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے راولپنڈی پریس کلب ہاؤسنگ اسکیم کیلئے اضافی پلاٹس کی منظوری دے دی ہے۔  راولپنڈی پریس کلب ہاؤسنگ اسکیم کو 121کنال اراضی اور فیز ٹو دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں لاہور پریس کلب ہاؤسنگ اسکیم فیز 2 کا اعلان کیا گیا۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں