میڈیا کی جانب سے غیر ملکی لڑکی کے ڈانس کو قومی پرچم کی توہین قرار دینے پر بھی رﺅف کلاسرا نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا ’ مارننگ شوز میں بیہودگی دکھانے والے میڈیا چینلز کو خود تو شرم نہیں آتی۔ اگر پی آئی اے یہی ویڈیو اشتہار کی شکل میں چینلز کو دیتا تو سب ’پی آئی کی جے ہو‘ کے نعرے لگا رہے ہوتے۔رؤف کلاسرا نے ٹوئٹر پر لکھا ’72 سالہ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال اپنا دماغی توازن کھوچکے ہیں، بڑھتی ہوئی عمر نے چیئرمین نیب کی عقل و فہم کے ساتھ سوچنے کی صلاحیت سلب کرلی ۔ نیب پی آئی اے کی پرموشنل ڈانس ویڈیو کے خلاف تحقیقات کا حکم دے کر پستی کی نئی گہرائیوں میں گرگیا ہے۔۔
Facebook Comments