rana azeem ke khilaaf akhbaar mein ishtehaar

راناعظیم کو قتل کی دھمکیوں کی مذمت۔۔

کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے سیکریٹری جنرل رانا محمد عظیم کو غنڈہ عناصر کی جانب سے دی گئی قتل کی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پنجاب حکومت کی نااہلی قراردیا ہے۔ کے یوجے کے صدر حسن عباس، جنرل سیکریٹری عاجز جمالی، نائب صدور اعجاز ا حمد، رفیق بلوچ، جوائنٹ سیکریٹریز لبنیٰ جرار، ناصر شریف اور ایگزیکٹو کونسل کے اراکین نے ایک مشترکہ بیان میں مطالبہ کیا کہ ملزمان کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں