ertugrul ghaazi ke apne madahon ko eid ki mubarakbaad

رمضان میں ارطغرل کی نئی قسطیں ،صرف پی ٹی وی پر۔۔

سینیٹر فیصل جاوید خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ اب پاکستانی پروڈکشن میں بننے والا مواد بھی ترکی میں دکھایا جائے گا۔سینیٹر فیصل جاوید خان نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر بتایا کہ پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر رمضان کے دوران ترک ڈرامے ’’دیریلش ارطغرل‘‘ کی نئی اقساط دکھائی جائیں گی۔ انہوں نے ارطغرل سیریز کو ترکی کی تاریخ کا ایک حیرت انگیز سفر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سیریل اسلامی عقیدے اور ثقافت کی بہترین نمائش ہے۔اس ٹوئٹ کے بعد فیصل جاوید خان نے ایک اور ٹوئٹ میں تمام پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پاکستانی اور ترکی کی تفریحی صنعتوں کے مابین علم، خیالات، ہنر اور کونٹینٹ (نشریاتی مواد) کے دو طرفہ تبادلے کے طور پر ترکی میں ایک پاکستانی پروڈکشن (نشریاتی مواد) کو ترک زبان میں ترجمہ کرکے ترکی میں نشر کیا جائے گا۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں