rahat fateh ali khan bpl mein croro mein bik

راحت فتح علی نے اہلیہ کے ہمراہ دوسری ڈوز لگوالی۔۔

معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی۔راحت فتح علی کی ویکسینیشن کے لیے اپنی اہلیہ کے ہمراہ قذافی اسٹیڈیم ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر پہنچے، جہاں انہوں نے ویکسین کی دوسری ڈوز لگوئی۔اس موقع پر راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھارتی ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام احتیاط برتیں اور ویکسینیشن ضرور کروائیں۔راحت فتح علی خان نے کہا کہ ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ ضرور رکھیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں