عبدالرئوف خان کوپاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن میں بطورڈائریکٹر نیوز تعینات کردیاگیا ہے ،نئے عہدے پران کی تعیناتی کے حوالے سے ریڈیوپاکستان کی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ، اس سے قبل وہ ریڈیو پاکستان میں کنٹرولرنیوز کوآرڈینیشن کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے اور گزشتہ 33سال سے ریڈیوپاکستان سے وابستہ ہیں،ان کی قابلیت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مدنظررکھتے ہوئے انہیں یہ ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

Facebook Comments