پپو نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا لاہور میں کیمپ افس بنانے کے لیے ریڈیو پاکستان لاہور کی قدیم لائبریری ختم کردی گئی ۔ پپو کا کہنا ہے کہ کیمپ افس کے لیے دو کمروں کو ایک بڑے کمرے میں تبدیل کیا جارہا ہے ۔یہ پہلا موقع ہے کہ کسی وفاقی وزیر اطلاعات کا لاہور میں کیمپ افس بنایا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت ریڈیو پاکستان کی عمارت میں گراؤنڈ میں سینما بنانے اور اسے کمرشل استعمال میں لانے کی منصوبہ بندی کرچکی ہے ۔ پی ڈی ایم کے دور حکومت میں مریم اورنگزیب نے یہاں سینما کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد دکھا تھا
Facebook Comments
