radio pakistan ke pensioners ka ahtejaaji muzahira

ریڈیو پاکستان کا خسارہ 22 سو ملین سے بڑھ گیا۔۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں سرکاری ریڈیو کو درپیش مالی مسائل پر غور کیا گیا، ڈی جی پی بی سی طاہر حسن نے بتایا کہ گزشتہ دو سالوں سے خسارہ مسلسل بڑھ رہا ہے اور ریڈیو پاکستان کا موجودہ خسارہ2246.007ملین روپے ہے، خسارے میں اضافے کی بنیادی وجہ گرانٹ ان ایڈ کا بند ہونا ہے جو چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی طرف سے ہر اسٹیشن کو دی جاتی تھی اور جس کی مالیت تقریباً 12 کروڑ روپے تھی ، سینیٹر عرفان صدیقی نے تجویز دی کہ تمام گاڑیوں کے مالکان سے رجسٹریشن اور ٹوکن فیس کی ادائیگی کے وقت 500 روپے فیس ریڈیو سبسکریپشن کی مد میں وصول کی جائے ،تمام ملازمین اور پنشنرز کو 20 رمضان سے قبل پنشن اور تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنائی جائے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں