Rabia Anum Anger to Disqualify Mian Atif

قادیانی کو ہٹانے پر خاتون اینکر کا اظہار افسوس

عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس پر خاتون اینکر  رابعہ انعم میدان میں آ گئی ہے اور اسے مایوس کن قرار دیدیا ہے ۔رابعہ انعم نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عاطف میاں کو معاشی مشاورتی کونسل میں سے ہٹانے کے فیصلے پر رد عمل جاری کرتے ہوئے  ٹوئیٹ کیا اور کہا کہ۔۔یہ اتنہائی مایوس کن اور افسردہ ہے ، جبکہ ہم سب عمران خان کی ٹیم کیلئے انہیں سپورٹ کر رہے تھے ، لیکن ایک مرتبہ پھر لیڈرز نے ہتھیار ڈال دیئے ، یہ سب لوگ ہمیشہ ہی ہتھیار ڈال دیتے ہیں ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں