dramo ne talaq ki sharah mein izafa kardia

رابی  پیرزادہ نے قرآن پاک کی کتابت شروع کردی۔۔

شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیر زادہ نے رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد اور نعت کی ریکارڈنگ کروانے کے بعد قرآن پاک لکھنے کاکام بھی شروع کر دیا۔ رابی پیرزادہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھاہے کہ میں نے ہاتھ سے ساتویں پارے کا نصف لکھ لیا ہے ، آج کے دور کی سب سے بڑی ضرورت قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ہے ۔رابی پیر زادہ نے کہا کہ میں اب شوبز کے کسی موضوع پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتی ، مجھے خدا کی ذات نے جس راہ پر لگا دیا ہے میری دعا ہے کہ اس پر ثابت قدم رہوں ۔ انہوں نے رمضان المبارک میں مستحقین کی مدد کی اپیل بھی کی ۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں