quetta se sahafi ki car chori

کوئٹہ سے صحافی کی کار چوری۔۔

کوئٹہ  میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم چوروں نے روز نامہ جنگ کے نمائندے کو گاڑی سے محروم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ جنگ صحبت پور کےنمائندےعبدالطیف گولہ بدھ کی شام کو قمبرانی روڈ کے علاقے بشیر چوک محمد شاہ ٹائون میں ایک عزیز کے گھر آیا اور رات کو گاڑی گھر کے باہر کھڑی کی جسے نامعلوم افراد چرا کر لے گئے۔ سریاب پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں