quetta mein 2 sahafi motorcycle se mehroom

کوئٹہ میں 2 صحافی موٹرسائیکلوں سے محروم۔۔

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اے جی آفس کے سامنے سے صحافی کی موٹر سائئکل چوری کر لی گئی، پولیس کے مطابق مقامی روزنامہ کے چیف ایڈیٹر نثار احمد گزشتہ روز زرغون روڈ پر واقع اے جی آفس گئے واپس نکلے تو موٹر سائیکل غائب تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی۔درایں اثناء ڈی سی آفس کے سامنے سے صحافی آصف شاہوانی کی بھی موثر سائیکل چور لے اڑے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں