quaid e azam zinidabad eid par release hogi

قائداعظم زندہ بار عید پر ریلیز ہوگی۔۔

فلم ‘قائداعظم زندہ باد’ مسلسل تاخیر اور طویل انتظار کے بعد اب بالآخر فلم ساز نبیل قریشی اور فضا علی مرزا نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ‘قائداعظم زندہ باد’ کی شوٹنگ 2019 میں شروع کی گئی تھی اور اسے ابتدائی طور 2020 میں ہی ریلیز کیا جانا تھا مگر کورونا کے باعث مسلسل تاخیر ہوتی گئی ۔فلم میں مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفی لیڈ رول کر رہے ہیں ، فلم کی کہانی ایک پولیس افسر کے گرد گھوم رہی ہے،ایکشن اور کامیڈی کا مکسچر ا س فلم میں نظر آئے گا۔یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ مداح فہد مصطفی سمیت ماہرہ خان کو بھی ایکشن کرتے دیکھے گے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں