qoumi journalist convention par chaar lakh dollar akhrajaat

قومی جرنلٹس کنونشن پر چار لاکھ ڈالر اخراجات؟؟

غریب میڈیا ورکرز اور صحافیوں کے نام پر اسلام آباد کے فائیواسٹار ہوٹل سرینا میں قومی جرنلٹس کنونشن پر چار لاکھ امریکی ڈالر کے اخراجات آئے جو پاکستانی کرنسی میں سات کروڑ کے قریب بنتے ہیں، ایک این جی او فافن نے ڈونر سے چار لاکھ ڈالر لئے، ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں کھانے پینے، رہائش اور ہوٹل کا ہال سمیت دیگر اخراجات آئے، ڈیڑھ لاکھ ڈالر فافن نے رکھے، ایک لاکھ ڈالر نامعلوم ٹھیکیدار کو دیئے گئے۔۔ اسلام آباد کے باخبر صحافی شہریار خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ میں انکشاف کیا ہے کہ وہ اس حوالے سے فافن کو چیلنج کرتے ہیں کہ وہ اسے غلط ثابت کرے۔۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں