qomi o riyasat akhbar ke khilaaf cybercrime darkhuast

قومی اخبار کے مالکان کو عدالت نے طلب کرلیا۔۔۔

سندھ لیبر کورٹ نمبر 5 نے روزنامہ قومی اخبار کراچی کے مالکان ثریا الیاس شاکر، اسد شاکر،فہد شاکر ،صدف شاکر ، شفق شاکر اور جنرل مینیجر ایس ایم فاروق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج مورخہ چار نومبر بروز جمعرات پیش ہونے کا حکم دیدیا ہے نوٹس بذریعہ بیلف موصول ہوگئے ہیں قومی اخبار کے بانی کارکن و چیف رپورٹر صابر علی کو گزشتہ روز ادارہ ہذا نے بلا اطلاع و وجہ حاضری لگانے سے روک دیا تھا جس کے خلاف انہوں نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں