پنجاب ٹی وی میں عید سے قبل ورکرز کو تبخواہیں ادا نہیں کی گئیں جس کے بعد تمام ورکرز عید کی چھٹیوں پہ آبائی علاقے چلے گئے۔۔پپو کا کہنا ہے پنجاب ٹی وی کے ورکرز کو دوماہ سے تنخواہ نہیں ملی جنہیں اکیس اگست کا لارادیاگیا لیکن اکیس اگست کو بھی تنخواہ نہیں دی جس پہ پورا سٹاف عید کی چھٹیوں پہ چلاگیا اب حالت یہ ہے کہ پنجاب ٹی وی پہ کوئی نیوز چل رہی ہے نہ ٹکرز،پرانے پروگرامز کی ریکارڈنگ چلائی جارہی ہے۔۔پپو نے لاہور پریس کلب، پی یو جے اور دیگر صحافتی تنظیموں سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔۔
Facebook Comments