punjab hukoomat ki social digital media ki company bhi qaim

پنجاب حکومت کی سوشل، ڈیجیٹل میڈیا کمیٹی بھی قائم۔۔

صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے سوشل، ڈیجیٹل میڈیا کمیٹی تشکیل دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کلیم حفیظ کمیٹی کے کنوینر، شانزے جمیل اور فیضان ڈپٹی کنوینر ہوںگے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ کمیٹی سوشل میڈیا پر کمپینز کے ذریعے حکومت کا مثبت امیج اجاگر کرے گی۔ ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کی مانیٹرنگ اور ان کے لیے لائحہ عمل طے کرنا بھی کمیٹی کی ذمہ داری ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ ہر فورم پر وزیر اعلی ٰپنجاب کی بہترین پرفارمنس سامنے لانا ہمارا واحد ایجنڈا ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں