punjab assembly mein media ke daakhlay par pabandi

پنجاب اسمبلی  پریس گیلری کمیٹی کے انتخابات۔۔۔

پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی کے انتخابات پنجاب اسمبلی میں ہوئے۔ الیکشن کمشنر کے فرائض سینئر صحافی حامد ریا ض ڈوگر نے انجام دیئے۔ مجموعی طور پر 64 ووٹ ڈالے گئے ۔ افضال طالب 33 ووٹ لیکرصدر منتخب ہوگئے،ان کے مدمقابل اخلاق احمد باجوہ نے31 ووٹ لیے۔ عباس حیدر نقوی 40 ووٹ لیکر سیکرٹری منتخب ہوگئے ان کے مدمقابل واصف محمود نے 24 ووٹ حاصل کئے ۔سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی،سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی ،پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر قمرالزمان بھٹی، جنرل سیکرٹری خواجہ آفتاب حسن،سینئر نائب صدر محسن علی،نائب صدر محمد بابر، سینئر جوائنٹ سیکرٹری عطیہ زیدی، جوائنٹ سیکرٹری طارق حسن،خزانچی ندیم شیخ اور ایگزیکٹو کونسل نے مبارکباد دی ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں