punjab assembly mein sahafion ka daakhla band

پنجاب اسمبلی میں صحافیوں کا داخلہ بند۔۔

پنجاب اسمبلی میں صحافیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا جس کے بعد پیپلزپارٹی نے ایڈوائزری کمیٹی میں جانے سے انکار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی کو محدود کر دیا،  اور یہ دعویٰ کیاجا رہا ہے کہ  چوہدری پرویز الہی اور پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے من پسند صحافیوں کو اندر جانے کی اجازت دے رکھی ہے۔اس اقدام پر پیپلزپارٹی کے علی حیدر گیلانی کا کہناتھاکہ جب تک صحافیوں کو اسمبلی سیکرٹریٹ میں جانے نہیں دیاجائےگا اس وقت تک ایڈوائزری کمیٹی میں نہیں جائیں گے، آزاد صحافت پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں کریں گے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں