پنجاب کے دو مختلف علاقوں میں دو صحافیوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔۔ سرگودھا میں خبریں کے نمائندے شیخ رضوان کو مقامی لینڈمافیا کے اراکین نے تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ خوشاب میں ٹوئنٹی فور نیوز کے نمائندے بشیر ملک کو جرائم پیشہ عناصر نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔۔پی ایف یو جے نے دونوں صحافیوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے ۔۔
Facebook Comments