پنجا ب یو نین آف جر نلسٹس کا اجلاس صدر قمرالزمان بھٹی کی زیرِ صدارت منعقد ہو ا۔ اجلا س میں پی یو جے کے سالا نہ انتخا بات 31جنوری2021 بروز اتوار کو لاہور پریس کلب کی لسٹ پرمنعقد کر وانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ جنر ل سیکر ٹر ی خواجہ آفتا ب حسن نے اجلا س کے شرکاءکو بتا یا کہ پا کستا ن فیڈرل یو نین آف جر نلسٹس کی جا نب سے کا رڈ کاڈیزائن ہمیں موصول ہوچکا ہے ۔اور اس حوالے سے پی یو جے کی جا نب سے پہلا کا رڈلا ہو ر پر یس کلب کے صدرارشد انصا ری کو پیش کیا جائے گا۔ صدر قمر الزما ن بھٹی نے اجلا س کو لا ہو ر میں 15،16اور 17جنوری 2021 کو ہو نے والی تین روزہ ایف ای سی کے حوالے سے بر یفنگ دی اور اس حوالے سے استقبالیہ ،سیمینار اور مینجمنٹ کمیٹی سمیت مختلف کمیٹیوں کے لیے نا مو ں کو حتمی شکل دی گئی۔اجلاس کو بتا یا گیا کے ممبر ان سے سا لا نہ چندہ جمع کر نے کا باقا عدہ آغا ز سو موار 4جنو ری 20121سے کیا جا رہا ہے، تما م ممبران سے درخواست ہے کہ وہ خزانچی بدر ظہو ر چشتی کو فیس جمع کر واکر رسید حا صل کر یں ،اپنی تصویر ، شناختی کارڈ اور ادارے کے کارڈ کی فوٹوکاپی جمع کروائیں تاکہ کارڈز کا فوری اجراءممکن بنایا جاسکے۔ اجلا س میں پی ایف یوجے کی کال پر منگل 5جنو ری 2021کو ہو نے والے ملک گیر احتجا ج کو مو ثر بنا نے کے لیے سو شل میڈیا پر بھر پو ر مہم چلا نے کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔ صدر قمر الز مان بھٹی نے اجلا س کو بتا یا کے میڈیا انڈسٹری کے مو جو د بحران کی ذمہ داری حکو مت کے سا تھ سا تھ میڈیا مالکان پر بھی عائد ہوتی ہے جو اپنے منا فع میں کمی کو نقصا ن قرار دے ر ہے ہیں۔ حا لا ں کہ ان کو حکو مت کی جا نب سے واجبا ت کی ادائیگی کر دی گئی ہے ، اس کے با وجو د تنخوا ہو ں میں کٹوتیوں ۔ جبری ریٹائرمنٹ اور بر طر فیوں کا سلسلہ جا ری ہے جس کی ہم مذمت کر تے ہیں اور ان اقدامات کے خلا ف اپنی بھر پو ر مزاحمت جا ری ر کھیں گے۔جنرل سیکرٹری خواجہ آفتاب حسن نے شرکا ءاجلاس کو بتایا کہ منگل 5جنوری کے احتجاجی مظاہرے کو کامیاب بنانے کے لیے دیگر تنظیموں سے بھی رابطے میں ہیں۔ اجلا س میں نا ئب صدر یو سف عبا سی ،جنر ل سیکر ٹری خواجہ آفتا ب حسن ،جو ائنٹ سیکر ٹری نصراللہ ملک ، خزانچی بدر ظہو ر چشتی ،ممبران ایگز یگٹو کونسل ، جما ل احمد، غلام مر تضی با جوہ، رانا نا یا ب اورخا ور بیگ نے شرکت کی۔
