پنجاب یونین آف جرنلسٹ (پی یو جے ) کے انتخابات کے صاف شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کیلئےفریقین گروپس کی باہمی رضامندی سے پی یوجے کے الیکشن تین فروری کو کرانے پر اتفاق کرلیاگیا۔۔دونوں پینلز کی رضامندی سے3 فروری کو کرانے پر اتفاق کیا ،انتخابات کیلئے پریس کلب کے تمام ممبران اہل ووٹرز ہونگے اورمالی مسائل کے پیش نظر ممبران سے فیس نہیں لی جائیگی ۔۔اس حوالے سے لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک آزاد ،مخلصانہ اور انصاف پر مبنی فراخدلانہ فیصلہ کیا۔۔

Facebook Comments