پنجاب یونین آف جرنلسٹس(پی یو جے) نے پیکاترمیمی آرڈیننس جیسے کالے قانون کے خلاف اور آزادیِ اظہار کے حق میں بروز جمعہ 11 مارچ لاہور پریس کلب کے سامنے 4 بجے سہ پہراحتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کیا ہے ،جس کی قیادت پی یو جے کے صدر ابراہیم لکی کریں گے، کیمپ میں صحافی کارکنان، دانشور ،وکلا اورسول سوسائٹی کے ممبران شرکت کریں گے۔۔صدر پی یوجے ابراہیم لکی نے صحافیوں، میڈیا ورکرز سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔۔

Facebook Comments