Public News Salary Crisis

پبلک نیوز میں تنخواہوں کابحران

رواں سال مارکیٹ میں آنے والے نئے نیوز چینل پبلک نیوز میں تین ماہ سے تنخواہوں کا بحران ہے پپو کا کہناہے نومبر کی تنخواہ ابھی تک لاہور ہیڈ آفس میں نہیں ملی جبکہ کراچی بیوروکوسترہ تاریخ کوتنخواہ دیدی گئی۔۔ پپو کے مطابق پبلک نیوز میں ہرماہ بارہ تاریخ تک سیلری دیدی جاتی ہے لیکن گزشتہ تین ماہ سے تنخواہ تاخیر کا شکار ہے۔۔ پپو کے مطابق پبلک نیوز کے پارٹنر یوسف بیگ مرزا وزیراعظم کے مشیر بھی ہیں اور میڈیا سے متعلق معاملات دیکھتے ہیں جب کہ خود انکے چینل میں چراغ تلے اندھیرا ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں