پپو نے جیساکہ پہلے ہی انکشاف کیا تھا کہ پبلک نیوز میں کیا حالات چل رہے ہیں(ساری تفصیل علی عمران جونیئر کے تحریر کردہ بلاگ، یوسف بیگ مرزا نشانے پر۔۔میں ملاحظہ کرسکتے ہیں جس میں پپو نے جو مخبریاں دی تھیں تحریر کی گئی تھیں)۔۔ پپو نے نشاندہی کی تھی کہ پبلک نیوزمیں ہڑتال کرنے والوں کی فہرستیں بن گئیں اب انہیں ٹارگٹ کیا جائے گا ویسا ہی ہوا۔بدھ کے روز لاہور بیورو سے پانچ رپورٹر اور تین کیمرہ مین کو نکال دیا گیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ ابھی مزید برطرفیاں ہوں گی۔۔برطرفیوں اور چار ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کے خلاف لاہور پریس کلب سمیت لاہور کی متعدد صحافتی تنظیموں نے اظہار مذمت کیا ہے۔۔۔
Facebook Comments