ptv se 1200 se zaid postein khatam kardin

پی ٹی وی اور سرکاری اداروں پراپوزیشن کو جگہ ملنے لگی۔۔

ابلاغ کے سرکاری اداروں سے اپوزیشن کی کوریج پر پابندی ختم کر دی گئی اور اب اپوزیشن لیڈر سمیت متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں کے مرکزی قائدین کی کوریج کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے برسراقتدار آنے کے ساتھ ہی سرکاری ٹی وی اور خبررساں ادارے میں اپوزیشن کی کوریج پر مکمل پابندی عائد کردی گئی تھی اور ان کے اہم اجتماعات، جلسے اور جلوسوں کی کوریج پر بھی پابندی تھی گوکہ ناظرین اور قارئین کا حلقہ محدود ہونے محض سرکاری خبروں اور وزراء کی سرگرمیوں پر انحصار کرنے والے ان اداروں میں کوریج پر پابندی کے حوالے سے اپوزیشن کے رہنمائوں کی جانب سے اس حکومتی پابندی کو درخور اعتنا نہ سمجھا گیا تاہم اب وفاقی کابینہ کی فراغت اور حکومت ختم کئے جانے کے اعلان کے بعد ان اداروں میں اپوزیشن کی کوریج دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں