بلاگ: محمد عاصم حفیظ
پی ٹی وی کے جگن کاظم کے مارننگ شو میں دو گھنٹے قادیانی بچی کو مہمان خصوصی بنایا گیا ۔ اس کی باتیں قوم کو سنائی گئیں ۔ سوال یہ ہے کہ ملک میں ہر طرف یکدم قادیانی طوفان کیوں مچا دیا گیا ہے ۔ قادیانی مشیر کا معاملہ ۔ نوائے وقت کا اشتہار ۔ بعض اعلی ترین عہدیداروں کے ساتھ قادیانی کمیونٹی کی ملاقاتوں کی تصاویر عام ہونا ۔ اور اب پی ٹی وی کا یہ خصوصی پروگرام ۔ یہ سب کیوں ہو رہا ہے ۔ اس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے ۔ یکدم قادیانی لابی کیوں اتنی سرگرم ہوئی ہے ۔ آنیوالے دنوں میں اس حوالے سے کیا ہونے جا رہا ہے ۔۔ سب سوالیہ نشان ہے ؟؟؟(عاصم حفیظ)
Facebook Comments