PTV Digital Karne ka Faisla

پی ٹی وی کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ۔۔

وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کی زیر صدارت سرکاری ٹی وی میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں سرکاری ٹی وی کو اینا لاگ سے ڈیجٹیل بنانے کے عمل کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں سیکرٹری اطلاعات شفقت جلیل ،سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقی ، سیکرٹری اقتصادی امور،وزارت اطلاعات و نشریات اور سرکاری ٹی وی کے حکام شریک تھے ،حکام کی جانب سے وفاقی وزیر کو سرکاری ٹی وی کی ڈیجٹلائزیشن کی اب تک کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی، چوہدری فواد حسین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجٹلائزیشن سے سرکاری ٹی وی کی سکرین کا معیار کئی گنا بہتر ہوجایئگا، سرکاری ٹی وی قومی ادارہ ہے،۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں