ptv se 1200 se zaid postein khatam kardin

پی ٹی وی کا سابق ملازم گرفتار۔۔

کراچی میں پی ٹی وی کے سابق ملازم کوجعلی ڈگری رکھنےکے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی وی کے سابق ملازم عبید یوسف نے جعلی اسناد کی بنیاد پرملازمت حاصل کی تھی۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم عبید پی ٹی وی میں بطورریسورسزپرسن انیمیشن اینڈ گرافکس تعینات تھا۔پی ٹی وی حکام کے مطابق عبید کوپی ٹی وی کی ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے ملزم عبید یوسف کودوروز کے جسمانی ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں