ptv se 1200 se zaid postein khatam kardin

پی ٹی وی حملہ کیس،مقدمہ سیاسی ہے، پراسیکیوٹر۔۔

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبا دمیں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس  میں شاہ محمود قریشی، علیم خان اور جہانگیر ترین کی حاضری سے استثنیٰ دینے کی درخواست دائرکی گئیں جبکہ پرویز خٹک، اسد عمر اور دیگر کی بھی حاضری سے استثنیٰ دینے کی درخواستیں جمع کرائی گئیں ۔نجی چینل ہم نیوز کے مطابق عدالت نے پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ پولیس کا ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر کیا موقف ہے۔پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ”پارلیمنٹ حملہ کیس “سیاسی مقدمہ تھا ،بریت کی حمایت کرتے ہیں ۔ جس پر جج اے ٹی سی اسلام آباد نے کہا پھر تو بحث کی بات ہی نہیں ، ملزمان فیصلہ سننے تو آجاتے ۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں