post mortem wasiat ke mutabiq nahi karwaya

پی ٹی آئی واٹس اایپ گروپ سے نکال دیئے گئے۔۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین سمیت 17 منحرف اراکین کو پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا۔ذرائع نے بتایا کہ چیف وہپ عامر ڈوگر نے 17 منحرف اراکین کو پارلیمانی پارٹی گروپ سے نکالا ہے۔پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ سے نکالنے والوں میں ڈاکٹر عامر لیاقت، جویرہ ظفر، فرخ الطاف، سمیع گیلانی، سید مبین عالم، عاصم نذیر، احمد حسن دیہڑ، عبدالغفار وٹو، ریاض مزاری، امجد فاروق کھوسہ، عامر گوپانگ، نواب شیر وسیر، افضل ڈھانڈلہ، نزہت پٹھان، وجہیہ قمر، رمیش کمار، باسط بخاری، راجہ ریاض اور رانا قاسم نون شامل ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں