teeno bureau ki waja se zindagi jannat hai

پی ٹی آئی میں کچھ اور ہی پک رہا ہے، اقرارالحسن۔۔

اینکر پرسن اقرار الحسن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے پہلے جیسی شد و مد سے الیکشن کا مطالبہ نہ کرنے پر کہا ہے کہ کچھ اور ہی پک رہا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں اقرار الحسن نے کہا “تحریک انصاف ماضی جیسی شد و مد سے عام انتخابات کا مطالبہ کرتی نظر نہیں آرہی، اگر وہ چاہے تو کے پی اور پنجاب میں اسمبلیاں توڑ کر یا کے پی اور پنجاب میں اپنی حکومتوں کی مدد سے بھرپور مارچ کرکے وفاق تک محدود اتحادی حکومت کو الیکشنز پر مجبور کرسکتی ہے، لیکن کچھ اور پک رہا ہے۔”

آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں