پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو روپے کی قدر میں کمی کے باعث اپنے پہلے دو برسوں میں 419 ارب روپے کا اضافی قرض ادا کرنا پڑا ہے جبکہ موجودہ مالی سال کے دوران میڈیا پر اشتہاری مہم چلانے کیلئے 2ارب روپے اضافی خرچ کیے گئے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی نے صرف مالی سال 19-2018 اور 20-2019 کیلئے غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی اور سروسنگ کیلئے قومی خزانے پر 419 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑا۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ حکومت نے مالی سال 2022-2021 کے دوران میڈیا پر اشتہاری مہم چلانے کے لیے دو ارب روپے اضافی خرچ کیے۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments