معروف اینکر آفتاب اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 کے ترانے کو نصیبو اور آئمہ بیگ نے بہترین طریقے سے گایا مگر اس کی ڈائریکشن بہت خراب ہے۔انکا کہنا تھا کہ ترانے میں ڈائریکٹر کی 100 غلطیاں نکالی جاسکتی ہیں،نصیبو لعل ،نور جہاں نہیں ہیں ان کو ساڑھی پہنانے کا فیصلہ غلط تھا۔انہوں نے گانے کی ڈائریکشن کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا اور نصیبولعل کے گانے کی تعریف کی۔

Facebook Comments