psl ki tv production franchinse ke zimma

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ترکی میں ہوگی۔۔

پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی ) نے  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کی ریکارڈنگ ترکی میں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 6 کی افتتاحی تقریب اس بار پاکستان میں نہیں بلکہ ترکی میں منعقد کی جائے گی۔ پی ایس ایل کے آفیشل گانوں کی فلم بندی کیلئے گلوکار استنبول روانہ ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام بھی ترکی پہنچ گئے ہیں۔ کورونا کی وجہ سے اس سال سٹیڈیم میں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی بلکہ پہلے سے ترکی میں ریکارڈ کی گئی تقریب کو 20 فروری کو ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔

social media marketing
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں