koi bartanvi channel pak england series dilchaspi nahi lerha

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کی تیاریاں۔۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 8 واں ایڈیشن کب ہوگا اور میچز کہاں کہاں ہوں گے؟ تفصیل سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 8 کی ونڈو کی نشاندہی کرلی ہے، ایونٹ آئندہ برس 15 فروری سے 31 مارچ کے درمیان ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے میچز اس بار چار مقامات پر ہوں گے، ایونٹ کے لیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان اور راولپنڈی کو بھی فائنل کیا گیا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق جنوری 2023ء میں نیوزی لینڈ نے 2 ٹیسٹ اور وائٹ بال سیریز کے لیے دورہ کرنا ہے، جس کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان آئے گی۔ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کے بعد پی ایس ایل کا انعقاد ہوگا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں