sports ke sahafion par rameez raja ke be buniyaad ilzamaat

پی ایس ایل کا ترانہ بنانے کیلئے پیسے ہی نہیں۔۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا ترانہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ نے ترانے پر اٹھنے والے اخراجات برداشت کرنے سے انکار کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) مینجمنٹ سے سپانسر تلاش کرنے کو کہا ہے۔  پی سی بی کی مارکیٹنگ ٹیم ترانے کی تیاری کیلئے پاکستان کے سٹار گلوکار عاطف اسلم کے ساتھ رابطے میں ہے لیکن اس معاملے میں ذرا بھی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں