جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی ادائیگیوں میں تاخیرکیخلاف آرآئی یوجے کی تحریک کاتیسرامرحلہ شروع ہوچکا۔۔ چار فروری کو جیونیوز اسلام آباد کے سامنے ، چھ فروری کو ڈان آفس کے باہر احتجاج کیاگیا جب کہ سات فروری یعنی آج سہ پہر تین بجے نوائے وقت آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔۔ اور جمعہ کو ڈھائی بجے دوپہر پی آئی ڈی زیروپوائنٹ پر اے ٹی وی ملازمین کے لئے احتجاج کا اعلان کیاگیا ہے۔۔نوفروری کو تین بجے بول نیوز آفس کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایاجائے گا، جب کہ روزنامہ ایکسپریس کے سامنے روزانہ چار تا دس بجے رات کیمپ بدستور جاری رہے گا۔۔
Facebook Comments