wajubaat case bol intezamia ke saman jari

پروگرام کوآرڈینیٹرچینل کا کنٹرولر نیوز بن گیا۔۔

پپو نے انکشاف کیا ہے کہ چینل 365 جسے لانچ ہوئے ایک ماہ بھی نہیں ہوا۔۔ پروگرامنگ ہیڈ نے چینل کو الوداع کہہ دیا اور واپس پرانے چینل چلا گیا۔۔پپو کے مطابق پروگرامنگ ہیڈ نے بول نیوز میں بطور کنٹرولر نیوز جوائن کرلیا ہے۔ جہاں وہ اس سے قبل پروگرام کوآرڈینیٹر کے طور پر کام کرتے تھے۔۔ پپو کا مزید کہنا ہے کہ پرانے سوئچر ڈی این کو ان کے عہدے سے ہٹا کر کنٹرولر نیوز بننے کی آفر کی گئی تھی لیکن سوئچر نے بطور کنٹرولر کام کرنے سے صاف انکار کردیا اور استعفا دے دیا جسے فوری طور پر بول کی نئی انتظامیہ نے قبول بھی کرلیا۔۔ پپو کا مزید کہنا ہے کہ سوئچر ان دنوں لاہور میں ہے اور مختلف چینلز میں انٹرویوز دیتا پھر رہاہے تاکہ کہیں جاب لگ سکے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں